12 اپریل، 2020، 11:09 AM

افغانستان کی فضائيہ کے حملے میں 3 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کی فضائيہ کے حملے میں 3 طالبان  دہشت گرد ہلاک

افغانستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افغان صوبے زابل کے شہر میزان میں ایک فضائی حملے میں 3 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افغان صوبے زابل کے شہر میزان میں ایک فضائی حملے میں 3 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یہ حملہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا جس کے مطابق یہ لوگ ایک قریبی فوجی چوکی پر حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ مرنے والوں میں ایک شخص کا نام مُلّا ابرار بتایا جاتا ہے جسے افغان حکومت نے طالبان کمانڈر قرار دیا ہے۔

News ID 1899332

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha